ایرانی ائیرلائن ماہان ائیرنے تہران سے لاہور کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان کردیا،ماہان ائیر تہران سے لاہورکیلئے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کرے گئی۔
پروازوں کی بحالی 16 جون سے کی جائے گئی،ماہان ائیر کی تہران سے لاہور کی پرواز تین ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد بحال کی گئی ہے۔