نوجوان نے سوا کلو شہد کھا کر ریکارڈ قائم کر دیا

Young man sets record by eating 125 kilos of honey
جرمنی کے ایک شہری نے ایک منٹ میں 1273 گرام شہد کھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔آندرے اورٹلوف نامی یہ نوجوان شہری کھانے اور پینے کے غیر معملی چیلنجز کے لیے مشہور ہے اور اسی سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے اس نے 60 سیکنڈ میں سوا کلو سے زیادہ مقدار میں شہد کھا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔



اس کوشش کے نتیجے میں 4000 کلو کیلوریزاور ایک کلو سے زیادہ شوگر پیٹ میں گئی جو کہ روزانہ کی تجویز کردہ کھپت سے 20 گُنا زیادہ ہے۔نوجوان نے کوشش جرمنی کے شہر آسبرگ میں انجام دی۔





اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us