پاکستانی ٹیم نے شاہ برطانیہ کو کیا تحفہ پیش کیا؟

What gift did the Pakistani team present to the King of Great Britain?

پاکستان کرکٹ ٹیم نے گزشتہ روز شاہ برطانیہ چارلس سے ملاقات کی اس موقع پر کھلاڑیوں نے انہیں خصوصی تحفہ پیش کیا۔دورہ برطانیہ پر جانے والی پاکستانی ٹیم نے گزشتہ روز شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی موجود تھے۔

شاہ چارلس نے پاکستانی کھلاڑیوں پاکستانی ٹیم نے شاہ برطانیہ کو کیا تحفہ پیش کیا؟سے خوشگوار انداز میں بات چیت کی۔ اس موقع پر پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی کھلاڑیوں کا دستخط شدہ خصوصی بیٹ شاہ برطانیہ کو پیش کیا۔

پاکستانی ٹیم نے شاہ برطانیہ کو کیا تحفہ پیش کیا؟

یہ تحفہ وصول کر کے شاہ برطانیہ بہت خوش ہوئے اور انہوں نے بابر اعظم اور محسن نقوی سے دلچسپ سوال کیا کہ کیا یہ بیٹ پاکستانی لکڑی سے بنا ہوا ہے؟اس پر بابر اعظم نے جواب دیا کہ یہ پاکستانی ٹیم کی جانب سے بطور تحفہ پیش کیا گیا ہے۔ 



حوالہ

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us