From the runway to the skies. 🛫 The runway came alive at the PIA New Uniform Design Showcase 2026, where Pakistan’s leading designers brought their vision for the future of PIA uniforms to life — merging fashion, functionality, identity and purpose. THE DESIGNERS: @mkmaheen × @deepakandfahad @generation_pk @ismailfaridpk @munibnawaz @deepakperwani @farazmanan @amiradnan @HSYCOUTUREKING @NOMIANSARI A showcase where Pakistani fashion meets the future of flight. ✈️
— PIA (@Official_PIA) September 17, 2026
ترجمان نے بتایا کہ 31 اکتوبر کو لندن سے اسلام آباد آنے والی بوئنگ 787 کی پہلی پرواز میں عملہ نئے یونیفارمز پہن کر مسافروں کا استقبال کرے گا۔پی آئی اے کی انتظامیہ مسافروں کو بہتر سفری سہولتیں فراہم کرنے کے لیے مختلف تبدیلیاں کر رہی ہے، جن میں جدید اور تفریحی سہولتوں سے آراستہ طیاروں کی شمولیت، موجودہ طیاروں کی نشستوں اور کیبن کی بہتری، عملے کے لیے نئے انتظامات اور کھانے کے مینو میں تبدیلیاں شامل ہیں۔
ترجمان کے مطابق نئے یونیفارمز پی آئی اے میں تبدیلی اور جدت کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔

