برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

The last woman in Pakistan to receive a pension from the British government has passed away at the age of 107.

 پاکستان میں برطانوی حکومت سے پنشن وصول کرنے والی آخری خاتون جنت خاتون قائم خانی 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔جنت خاتون کا تعلق سندھ کے شہر جھڈو سے تھاان کے شوہر عبدالشکور قائم خانی برطانوی دورِ حکومت میں 17ویں پونا ہارس رجمنٹ میں سپاہی تھے۔ان کی وفات کے بعد برطانوی حکومت کی جانب سے ملنے والی پنشن ان کی بیوہ جنت خاتون کو منتقل کردی گئی تھی۔

برطانوی حکومت سے پنشن لینے والی پاکستان کی آخری خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

 جو وہ طویل عرصے سے اقوام متحدہ کے ذریعے وصول کر رہی تھیں مرحومہ 1919 میں بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے جھنجھنو میں پیدا ہوئی تھیں اور جھڈو ٹاؤن کمیٹی کے سابق وائس چیئرمین عمر دراز قائم خانی کی والدہ تھیں۔جنت خاتون کی نماز جنازہ پیر کو صبح 11 بجے جھڈو کی مرکزی عیدگاہ میں ادا کردی گئی۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us