وزیراعظم شہباز شریف کل 2 روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے

Prime Minister Shehbaz Sharif will travel to Türkiye tomorrow for a two-day visit.

وزیراعظم شہباز شریف کل دو روزہ دورے پر ترکیہ جائیں گے۔وزیراعظم استنبول میں کاپ کانفرنس میں شرکت کریں گے،  وزیراعظم سائڈ لاین پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق عالمی ماحولیاتی کانفرنس (COP31) کا انعقاد 9 سے 20 نومبر 2026 تک ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ہو رہا ہے۔عالمی رہنماؤں کا سربراہی اجلاس (World Leaders' Summit) 11 اور 12 نومبر کو ہوگا، جس کی میزبانی ترک صدر رجب طیب اردوان کر رہے ہیں۔






اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us