پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’میزائل فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

Pakistan conducts successful flight test of air-to-air missile

پاکستان نے پہلے مقامی ساختہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے ‘فاز’ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فضا سے فضا میں مار کرنے والا فاذ میزائل ملک میں تیار کیا گیا ہے جو جدید ٹرمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق فاذ میزائل طویل فاصلے تک دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ یہ میزائل قومی ائیرو اسپیس اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگ میل ہے۔

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’میزائل فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’میزائل فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’میزائل فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’میزائل فاز‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ

 فاذ میزائل پاک فضائیہ کی آپریشنل لچک میں نمایاں اضافہ کرے گا اور ملک کی مجموعی دفاعی پوزیشن کو مزید مضبوط بنائے گا، یہ کامیاب تجربہ پاکستان کی دفاعی صنعت کی تکنیکی پختگی،جدت اورخودانحصاری کو اجاگرکرتاہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق تجربہ کامشاہدہ پاکستان کی مسلح افواج کیسینیئرافسران کیساتھ ممتاز سائنسدانوں اور انجینئرزنے کیا۔صدر مملکت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس نے میزائل کی تیاری میں شامل سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔




اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us

اشتہار

Follow us on Google News

Follow Us